Trang chủ » Tin tức 24h
30/06/2022 08:59

Subhan Allah

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام دس دس مرتبہ درود شریف پڑھ لے قیامت والے دن اسے میری شفاعت نصیب ہوگی ( مجمع الزوائد 17022 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے ( جامع الترمذی 3546-3545 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص روانہ سو مرتبہ درود شریف پڑھے تو قیامت والے دن اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے ساتھ اٹھائے گا اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوگا کہ یہ شخص منافقت اور دوزخ کی آگ سے بری ہے ( الطبرانی 7235 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ ( درود ) بھیجے گا“۔ ( جامع الترمذی 484 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اذان کا جواب دے اور پھر مجھ پر درود شریف پڑھے اور پھر الوسیلہ والی دعا مانگے تو اس کے لیے میری شفاعت حلال ہو جائے گی۔ ( صحیح مسلم 849-912 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شخص مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے دس درجات بلند کردیگا۔ اسکے دس گناہ معاف کر دیگا۔ اسے دس نیکیاں عطا فرمائے گا۔ ( سنن نسائی 1298 )
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تحقیق تمھارے دنوں میں سے افضل دن جمعہ ہے ۔ اس میں آدم علیہ السلام پیدا ہوئے ۔ اسی دن فوت ہوئے اور اسی دن صور پھونکا جائے گا ۔ اسی دن بے ہوشی ہو گی ۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو ۔ یقیناً تمھارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے ۔‘‘ لوگوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ( وفات کے بعد ) آپ پر درود کیسے پیش کیا جائے گا جب کہ آپ بوسیدہ ہو چکے ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام کر دیا ہے کہ وہ انبیاء علیہم السلام کے جسموں کو کھائے ۔‘‘ ( سنن نسائی 1375 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام دس دس مرتبہ درود شریف پڑھ لے قیامت والے دن اسے میری شفاعت نصیب ہوگی  ( مجمع الزوائد 17022 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے ( جامع الترمذی 3546-3545 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص روانہ سو مرتبہ درود شریف پڑھے تو قیامت والے دن اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے ساتھ اٹھائے گا اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوگا کہ یہ شخص منافقت اور دوزخ کی آگ سے بری ہے ( الطبرانی 7235 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ ( درود ) بھیجے گا“۔ ( جامع الترمذی 484 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اذان کا جواب دے اور پھر مجھ پر درود شریف پڑھے اور پھر الوسیلہ والی دعا مانگے تو اس کے لیے میری شفاعت حلال ہو جائے گی۔ ( صحیح مسلم 849-912 )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شخص مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے دس درجات بلند کردیگا۔ اسکے دس گناہ معاف کر دیگا۔ اسے دس نیکیاں عطا فرمائے گا۔ ( سنن نسائی 1298 )
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ تحقیق تمھارے دنوں میں سے افضل دن جمعہ ہے ۔ اس میں آدم علیہ السلام پیدا ہوئے ۔ اسی دن فوت ہوئے اور اسی دن صور پھونکا جائے گا ۔ اسی دن بے ہوشی ہو گی ۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو ۔ یقیناً تمھارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے ۔‘‘ لوگوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ( وفات کے بعد ) آپ پر درود کیسے پیش کیا جائے گا جب کہ آپ بوسیدہ ہو چکے ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام کر دیا ہے کہ وہ انبیاء علیہم السلام کے جسموں کو کھائے ۔‘‘( سنن نسائی 1375 )

Tin Liên Quan
CÓ THỂ BẠN QUAN TÂM